مشہور صحافی اور ٹائمس آف انڈیا کے مینیجنگ ایڈیٹر اردندم سین گپتا کا آج صبح یہاں انتقال ہوگیا۔
وہ کینسر کے مریض تھے۔
61سالہ ارندم کے انتقال
پر وزیر اعظم نریندر مودی ،کانگریس کی صدر سونیا گاندھی ،اطلاعات و نشریات کے وزیر ارون جیٹلی ،دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مارکسی پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری نے ان کے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے